12 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کی دھمکی دی گئی؛ نتن یاہو کو منہ توڑ جواب دیا، لاریجانی
رہبر معظم کے مشیر علی لاریجانی نے کہا کہ جنگ کے دوران مجھے انٹیلیجنس ذرائع سے دھمکی ملی، لیکن دشمن کے نفسیاتی حملے ناکام رہے؛ عوام نے نظام کا بھرپور ساتھ دیا۔