ایران نے چینی جنگی جہاز خریدنے کی خبروں کی تردید کردی 0 28.06.2025 18:03 Ur.mehrnews.com ایرانی باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ تہران اور بیجنگ کے درمیان دفاعی تعاون جاری ہے مگر جنگی جہازوں کی خریداری کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایا۔