ru24.pro
World News
Июнь
2025

تہران میں 60 شہداء کی تشییع جنازہ

0
محرم الحرام کی دوسری تاریخ کو تہران میں باشکوہ اور تاریخی تشییع جنازہ جس میں انقلابی عوام نے صہیونی حکومت کے حملوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے 60 سے زائد شہداء کی تشییع میں شرکت کی۔ شہداء میں فوجی کمانڈروں سے لے کر بچے اور خواتین تک شامل ہیں۔