ru24.pro
World News
Июнь
2025

ایران اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، صہیونی جارحیت کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال

0
ایرانی وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران عالمی برادری پر زور دیا ہے ایران کی خودمختاری اور حاکمیت کی خلاف ورزی پر امریکہ اور صہیونی حکومت سے جواب طلب کرے۔