ru24.pro
World News
Июнь
2025

بجنورد میں کربلا کے ننھے مجاہد کی یاد میں بچوں کا اجتماع

0
ایران بھر کی طرح بجنورد میں بھی آج صبح امامزاده سید عباس (ع) کے صحن میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغرؑ کی یاد میں حسینی بچوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔