ru24.pro
World News
Июнь
2025

ایرانی قوم نے یکجہتی سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، جنرل حسن زادہ

0
جنرل حسن‌زاده نے شہید کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی تشییع جنازہ سے متعلق پریس کانفرنس خطاب میں کہا کہ ایرانی قوم متحد اور منظم طور پر کھڑی رہی اور کسی بھی حال میں دشمن کے سامنے سر نہیں جھکایا۔