چین میں ایران اور پاکستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات 0 26.06.2025 20:32 Ur.mehrnews.com شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سائیڈ لائن میں پاکستانی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ایرانی ہم منصب عزیز ناصر زادہ سے ملاقات کی ہے۔