ru24.pro
World News
Июнь
2025

ایران کی اسرائیل کے خلاف بہادرانہ مزاحمت قابلِ تحسین ہے، پاکستان

0
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوری ایران کی جانب سے صہیونی جارحیت کے خلاف جرات مندانہ مزاحمت و استقامت کی کھل کر تعریف کی ہے۔