شمالی خراسان کے اہل سنت شہید حامد ربانی کی تشییع جنازہ
صہیونی جارحیت کے دوران بندرعباس میں جام شہادت نوش کرنے والے اہل سنت شہید "حامد ربانی" کی میت کو شمالی خراسان کے شہر "یکہ سعود" میں عوامی استقبال کے بعد روایتی انداز میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
