دشمن خوش فہمی میں نہ رہے، ہمارے جوانوں کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں، جنرل پاکپور 0 25.06.2025 21:20 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے کسی قسم کی غلطی سرزد ہوجائے تو ہمارے جوان مکمل تیار ہیں۔