ru24.pro
World News
Июнь
2025

دوبارہ جارحیت کی صورت میں فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب

0

سپاہ پاسداران انقلاب نے انتباہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت دوبارہ حملے کی غلطی کرے تو فوری اور تباہ کن جواب دیا جائے گا۔