ایران کے جوہری پروگرام کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے رپورٹ کیا ہے کہ ابتدائی خفیہ معلومات کے جائزے سے معلوم ہوتا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف فوجی حملوں سے اس کے اہم عناصر تباہ نہیں ہوئے اور شاید اسے صرف چند ماہ پیچھے کر دیا گیا ہے۔
