ایران نے جنگ بندی کے لیے شرائط اور وقت کا تعین کیا، صہیونی جنرل 0 24.06.2025 09:33 Ur.mehrnews.com صہیونی فوجی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے علاوہ سفارتی اور سیاسی میدان میں بھی برتری دکھائی۔