اب وقت امن کا ہے، ایرانی حملے پر ٹرمپ کا ردعمل 0 23.06.2025 23:49 Ur.mehrnews.com قطر میں امریکی فوجی اڈے العدید پر ایران کے قانونی اور دفاعی میزائل حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے ردعمل میں کہا ہے کہ اب وقت صلح کا ہے۔