روس ایران کی مدد کے لیے تیار ہے، کریملن 0 23.06.2025 14:20 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے دوران کریملن نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو ایران کی مدد کے لیے تیار ہے۔