مسلط کردہ جنگ میں ایران کی جیت یقینی ہے، حزب اللہ لبنان 0 23.06.2025 17:23 Ur.mehrnews.com لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ایک بیان میں کہا کہ آخر کار ایران جیت جائے گا کیونکہ وہ حق پر ہے اور دشمن نے ان کے خلاف دراندازی ہے۔