امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی شروع / قطر میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ
ذرائع کے مطابق ایران نے امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے قطر میں واقع امریکی ہوائی اڈے پر 6 میزائل داغ دیے ہیں۔