ایرانی پارلیمنٹ کا آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے پر غور 0 23.06.2025 12:58 Ur.mehrnews.com ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ قالیباف نے کہا کہ پارلیمنٹ بین الاقوامی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا قانون پاس کرنے پر غور کررہی ہے۔