امریکی حملے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں، پاکستانی وزیراعظم 0 22.06.2025 17:49 Ur.mehrnews.com پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو ٹیلیفون کرکے ایرانی پر امن جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔