یمن باضابطہ طور پر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جنگ میں داخل ہو گیا ہے، یحییٰ سریع
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے جارحین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یمن باضابطہ طور پر جنگ میں داخل ہو گیا ہے اور ان سے کہا ہے کہ وہ اپنے بحری جہازوں کو یمن کے سمندری احاطوں سے دور رکھیں۔
