ایران میں صہیونی دہشت گردی: ایمبولینس پر حملہ، 3 افراد شہید 0 23.06.2025 00:11 Ur.mehrnews.com نجف آباد کے گورنر نے تصدیق کی ہے کہ غاصب صہیونی حکومت نے ایک ایمبولینس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 افراد شہید ہو گئے۔