قومی اتحاد اور مزاحمت دشمن پر فتح کی ضمانت ہے، حجۃ الاسلام احمدی 0 22.06.2025 13:24 Ur.mehrnews.com اربعین ثقافتی اور تعلیمی کمیٹی کے سربراہ حجت الاسلام حمید احمدی نے قومی اتحاد اور مزاحمت کو صیہونی خبیث دشمن پر فتح کی ضمانت قرار دیا۔