اپنی حاکمیت کے دفاع کے لئے تمام آپشنز محفوظ ہیں، ایرانی وزیرخارجہ 0 22.06.2025 09:56 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیرخارجہ نے جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد کہا ہے کہ ایران کے پاس اپنی حاکمیت کے دفاع کے لئے تمام آپشنز موجود ہیں۔