ru24.pro
World News
Июнь
2025

امریکی حملے سے اصفہان ایٹمی تنصیبات پرکوئی خاص نقصان نہیں ہوا ہے

0
صوبہ اصفہان کے نمائندے نے اصفہان کے پر امن جوہری تنصیبات پر کل رات کے امریکی جارحیت کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حالیہ دنوں میں امریکہ نے اس موجودہ جنگ  میں ملوث نہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا، لیکن گزشتہ رات اس نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ میں داخل ہو گیا ہے۔