قم میں مکمل امن و امان کی فضا قائم ہے 0 22.06.2025 05:08 Ur.mehrnews.com قم کی صوبائی کرائسس مینجمنٹ کمیٹی کے ترجمان مرتضیٰ حیدری نے کہا کہ شہر مقدس قم اور پورے صوبے میں مکمل امن و سکون اور اطمینان کی فضا قائم ہے۔