صیہونی حکومت کو جنگی ساز و سامان کی کمی کا سامنا
خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈ کوارٹر کے ترجمان نے ایران کی مسلح افواج کی شاندار جوابی کارروائیوں کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی ناجائز حکومت اب تک اپنے ریڈار اور دفاعی صلاحیتوں کا ایک اہم حصہ استعمال میں لا چکی ہے اور اب اسے جنگی سازو سامان اور آلات کی شدید کمی کا سامنا ہے۔
