ru24.pro
World News
Июнь
2025

سپاہ پاسداران کے میزائلوں نے گزشتہ رات 14 صیہونی اسٹریٹجک فوجی مراکز کو نشانہ بنایا

0
سپاہ پاسداران کے ترجمان نے کہا کہ اٹھارہویں مرحلے میں مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملوں کا نتیجہ حیفا اور تل ابیب میں 14 اسٹریٹجک فوجی مراکز کی کامیاب تباہی کی صورت میں سامنے آیا ہے۔