حق کی آواز کو خاموش نہیں کیا جا سکتا، صدر پزشکیان 0 21.06.2025 18:28 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایرانی نشریاتی ادارے پر صیہونی حکومت کے حملے کا نشانہ بننے والی عمارت کا دورہ کیا اور کہا: حق کی آواز کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔