صیہونی جارحیت کا نشانہ معصوم شہری؛کرمانشاہ کے دینور میڈیکل سینٹر پر حملہ 0 21.06.2025 21:07 Ur.mehrnews.com اسرائیلی جارحیت کا تازہ ترین شکار کرمانشاہ کے دینور میڈیکل سینٹر بن گیا، جہاں معصوم مریض اور بے گناہ شہری علاج کی امید لیے موجود تھے۔