ru24.pro
World News
Июнь
2025

ایران پر امریکی حملہ ہرگز برداشت نہیں، کشتیوں کو نشانہ بنائیں گے، یمن

0
یمن نے امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ ایران پر حملے میں حصہ لینے کی صورت میں بحیرہ احمر میں امریکی کشتیوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔