مغربی ایران میں 12 صیہونی جارحانہ اور جاسوسی ڈرونز تباہ 0 21.06.2025 23:06 Ur.mehrnews.com فضائی دفاعی فورسز کے ترجمان کے مطابق، ایک کامیاب آپریشن میں صیہونی رژیم کے 12 جارحانہ اور جاسوسی ڈرونز کو مغربی علاقے میں مار گرایا گیا ہے۔