ru24.pro
World News
Июнь
2025

اسرائیل کی ایران پر جارحیت، اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس شروع

0
اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس استنبول میں شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سمیت رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور نمائندے شریک ہیں۔