فتح کی صبح قریب ہے، ایران کا نام ہمیشہ کی طرح تاریخ کے افق پر روشن رہے گا، مشیر رہبر معظم انقلاب
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے مشیر اور سابق اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار ایڈمرل علی شمخانی نے اسرائیلی جارحیت میں زخمی ہونے کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب روبہ صحت ہیں۔
