صہیونی دفاعی نظام ایرانی حملوں کو روکنے میں بری طرح ناکام رہا ہے، عالمی ذرائع ابلاغ
عالمی ذرائع نے ایرانی میزائلوں کا مقابلہ کرنے میں صہیونی دفاعی نظام کی ناکامی کو اسرائیل اور امریکہ کے لئے شرمناک قرار دیا ہے۔
