بجنورد، نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ 0 20.06.2025 15:50 Ur.mehrnews.com ایران کے دیگر شہروں کی طرح بجنورد میں بھی نماز جمعہ کے بعد عوام نے احتجاجی ریلی نکالی اور صہیونی حکومت کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔