ارومیہ، اسرائیل کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے 0 20.06.2025 17:10 Ur.mehrnews.com ارومیہ میں نماز جمعہ کے بعد عوام نے اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکاء مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے لگارہے تھے۔