ایرانی قوم کا تسلیم ہونا خام خیالی ہے
تشخیص مصلحت کونسل نے کہا کہ ٹرمپ اور جعلی صیہونی حکومت کے خواب و خیال میں رہنے والے اتحادیوں کو جان لینا چاہیے کہ عظیم ایرانی قوم کا ہتھیار ڈالنا یا مسلط کردہ امن کو قبول کرنا ایک جھوٹا اور ناقابل تعبیر خواب ہے۔
