اسرائیل کے چینل 14 کی لائیو نشریات کے اسٹیڈیو کو نشانہ بنایا گیا+ ویڈیو 0 20.06.2025 22:36 Ur.mehrnews.com الجزیرہ نے رپورٹ کیا ہے کہ حیفا میں چینل 14 کی براہ راست نشریات کے ہیڈکوارٹر کو آئی آر جی سی کے میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔