ایران کے حملے اسرائیل کے کثیرالجہتی دفاعی سسٹم کی سب سے بڑی ناکامی تھی، دی انڈیپنڈنٹ
اخبار نے مزید کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے متعدد فضائی دفاعی نظاموں سے استفادہ کرنے کے باوجود ایران کے حملے مقبوضہ علاقوں کے دور دراز جگہوں تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
