صہیونی حکومت کے زوال کا آغاز ہوگیا ہے، امام جمعہ تہران 0 20.06.2025 14:33 Ur.mehrnews.com امام جمعہ تہران نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے زوال کا آغاز ہوگیا ہے، رہبر معظم کے فرمان کے مطابق اسرائیل کو بے بس کرکے رکھیں گے۔