فرعون عصر کا رہبر معظم کے متعلق ہرزہ سرائی،بین الاقوامی امن و استحکام کے لیے کھلا خطرہ
حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای فقط ایران کے رہبر اعلیٰ نہیں، بلکہ وہ دنیا بھر کے 240 ملین (24 کروڑ) سے زائد شیعہ مسلمانوں کے روحانی پیشوا اور مرجع تقلید ہیں۔
