تہران، ٹرمپ کے گستاخانہ بیان کے خلاف اسکوائر پر عوامی مظاہرہ 0 18.06.2025 20:08 Ur.mehrnews.com تہران کے فلسطین اسکوائر پر لوگوں کی بڑی تعداد نے جمع ہوکر ٹرمپ کے ایران اور رہبر معظم کے بارے میں گستاخانہ بیان کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔