صیہونی ریاست ایرانی شہریوں اور ذرائع ابلاغ پر حملہ کر رہی ہے، کیوبا
کیوبا کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت اقوامِ متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایرانی عام شہریوں اور سرکاری نشریاتی اداروں پر حملے کر رہی ہے۔
