ru24.pro
World News
Июнь
2025

اسرائیل کے خلاف اصل کاروائی عنقریب ہوگی/تل ابیب اور حیفا کو فورا خالی کیا جائے، ایرانی آرمی چیف

0

ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل موسوی نے کہا کہ اب تک جو کاروائی کی گئی وہ ایک انتباہی عمل تھا۔ اصل کاروائی عنقریب ہوگی