ایران نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 صہیونی طیارے مار گرائے 0 17.06.2025 21:05 Ur.mehrnews.com ایرانی فضائی دفاعی نظام نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں صہیونی حکومت کے 28 جنگی طیاروں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔