ru24.pro
World News
Июнь
2025

سپاہ پاسداران کی جانب سے صہیونی حکومت پر دسویں میزائل حملے کا آغاز

0
خبری ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے مقبوضہ علاقوں پر نئے میزائل حملے کا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ حملہ صہیونی حکومت کی شرارتوں کے جواب میں کیا گیا ہے۔