ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ میزائل حملے شروع
ایران نے اسرائیل کی جارحیت کے جواب میں دشمن کے اہم ٹھکانوں پر تابڑ توڑ میزائل حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں تل ابیب اور حیفا سمیت کئی علاقوں میں شدید تباہی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
