صہیونی فوج کا سیکیورٹی چیف ایرانی میزائل حملے میں ہلاک 0 16.06.2025 16:06 Ur.mehrnews.com صہیونی ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملے میں صہیونی فوج کا اعلیٰ سیکیورٹی افسر مایکل (میکی) ناہوم ہلاک ہو گیا۔