ru24.pro
World News
Июнь
2025

ایران کے ایک بار پھر اسرائیل پر جوابی حملے، مقبوضہ سرزمینیں آگ کی لپیٹ میں

0
صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے جواب میں مقبوضہ علاقوں کی طرف سیکڑوں بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے، تاکہ اس جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جا سکے۔