لاہور میں ایران کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، مردہ باد امریکہ و اسرائیل کے فلک شکاف نعرے
ایران پر حالیہ اسرائیلی جارحیت، غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم اور اسلامی مزاحمت کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی سازشوں کیخلاف اتحاد امت فورم کے زیراہتمام پنجاب اسمبلی سے امریکی قونصلیٹ تک عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔
